کنجشک ردی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کنجشک دیسی سے مشابہ ایک چڑیا جس کے نر کی پیشانی زرد ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کنجشک دیسی سے مشابہ ایک چڑیا جس کے نر کی پیشانی زرد ہوتی ہے۔